پڑھیں! دنیا کی بہترین کتابوں کی سمری اردو میں

Raja Gidh

Author : Bano Qudsia

بانو قدسیہ اردو اور پنجابی زبان کی مشہورو معروف ناول نگار، افسانہ نگار اور ڈرامہ نویس تھیں۔ انہوں نے اپنے ناول راجہ گدھ سے خاصی شہرت پائی۔آپ ۲۸ نومبر ۱۹۲۸  کو انڈیا کے شہرفیروزپور میں پیدا ہوئیں۔آپ کے والد چوہدری بدرالزمان چٹھہ زراعت میں بیچلر کی ڈگری رکھتے تھے۔اُن کا انتقال بانوقدسیہ کی چھوٹی عمر میں ہی ہوگیاتھا جبکہ ابھی بانو قدسیہ محض ساڑھے تین برس کی تھیں۔تقسیمِ ہند کے بعد وہ اپنے خاندان کے ساتھ لاہور آگئیں۔بانو قدسیہ کی شادی مشہور ناول نگار، ڈرامہ نویس و افسانہ نگاراشفاق احمد سے ہوئی۔انہوں نے اپنے کالج کے میگزین اور دوسرے رسائل کیلئے بہت کچھ لکھا۔ انہوں نے کنیئرڈ کالج برائے لاہور سے ریاضیات اور اقتصادیات میں گریجوایشن کی اور بعد ازاں گورنمنٹ کالج لاہور سے ایم اے اردو کی ڈگری حاصل کی۔

Login To Read Listen Watch
0 0 2

زیرِ نظرناول جسے ’’راجہ گدھ ‘‘ کا عنوان دیا گیا ہے میں مصنفہ نے کالج سے یونیورسٹی جانے والے طلباء وطالبات اور ان کے تعلیم حاصل کرنے کے دوران پیش آنے والے حالات و واقعات کا ذکر کیا ہے۔مصنفہ نے اپنے زندگی میں بہت سی کتابیں لکھیں۔زیرِ نظر کتاب میں مصنفہ نے دو محبت کرنے والوں کو موضوعِ سخن بنایا ہے جن کویونیورسٹی میں تعلیم حاصل کرتے کرتے ایک دوسرے سے محبت ہوجاتی ہے لیکن وہ اپنے گھر والوں، اپنے بڑوں کی انا کی بھینٹ چڑھ گئے اور ان کے دل کے ارمان دل ہی میں رہ گئے۔ ان کا ملاپ نہ ہوسکا۔مصنفہ ویسے تو بہت سے ناولوں، افسانوں اور ڈراموں کی رائٹر ہیں لیکن ان کے اس ناول کو خصوصی اہمیت حاصل ہے۔ اُن کے اندازِ بیان کو قارئین نے بے حد پسند یدگی کی نگاہ سے دیکھا ہے۔

  • Saul Bellow

    JUNE 20, 2015

    Lorem ipsum dolor sit amet, consetetur sadipscing elitr, sed diam nonumy eirmod tempor invidunt ut labore et dolore magna aliquyam erat, sed diam voluptua. At vero eos et accusam et justo duo dolores et ea rebum. Stet clita kasd gubergren, no sea takimata sanctus est Lorem ipsum dolor sit amet.

    Reply
  • Saul Bellow

    JUNE 20, 2015

    Lorem ipsum dolor sit amet, consetetur sadipscing elitr, sed diam nonumy eirmod tempor invidunt ut labore et dolore magna aliquyam erat, sed diam voluptua. At vero eos et accusam et justo duo dolores et ea rebum. Stet clita kasd gubergren, no sea takimata sanctus est Lorem ipsum dolor sit amet.

    Reply