پڑھیں! دنیا کی بہترین کتابوں کی سمری اردو میں

Moam Ki Galian

Author : Bano Qudsia

انو قدسیہ اردو اور پنجابی زبان کی مشہورو معروف ناول نگار، افسانہ نگار اور ڈراما نویس تھیں۔ انہوں نے اپنے ناول راجہ گدھ سے شہرت پائی۔آپ ۲۸ نومبر ۱۹۲۸ کو انڈیا کے شہرفیروزپور میں پیدا ہوئیں۔آپ کے والد چوہدری بدرالزمان چٹھہ زراعت میں بیچلر کی ڈگری رکھتے تھے۔اُن کا انتقال بانوقدسیہ کی چھوٹی عمر میں ہی ہوگیاتھا جبکہ ابھی بانو قدسیہ محض ساڑھے تین برس کی تھیں۔تقسیمِ ہند کے بعد وہ اپنے خاندان کے ساتھ لاہور آگئیں۔بانو قدسیہ کی شادی مشہور ناول نگار، ڈراما نویس و افسانہ نگاراشفاق احمد سے ہوئی۔انہوں نے اپنے کالج کے میگزین اور دوسرے رسائل کیلئے بہت کچھ لکھا۔ انہوں نے کنیئرڈ کالج برائے لاہور سے ریاضیات اور اقتصادیات میں گریجوایشن کی اور بعد ازاں گورنمنٹ کالج لاہور سے ایم اے اردو کی ڈگری حاصل کی۔

Login To Read Listen Watch
0 0 2

زیرِ نظرناول جسے ’’موم کی گلیاں ‘‘ کا عنوان دیا گیا ہے اس میں شہدکی مکھی اور اس کے خاندان کے بارے تحریر کیا گیا ہے۔ شہد کی مکھیوں کی اقسام اور ان کے کام کرنے کا طریقہ وغیرہ بیان کیا گیا ہے ۔ شہد کی مکھی کے خاندان میں ’’ملکہ‘‘ کا کردار سب سے اہم ہوتا ہے جو سارے خاندان کو اپنے ساتھ لے کر چلتی ہے اورچھتہ بنانے سے لے کر شہد بننے کے تمام عمل میں اس کے کردار پر روشنی ڈالی گئی۔ناول کے مرکزی کردار نے شہد کی مکھی کو بنیاد بنا کر یہ واضح کی کوشش کی ہے کہ انسان بھی اگر ان مکھیوں کے رہن سہن اور نظم و ضبط پر عمل پیرا ہوکر کامیاب زندگی بسر سکتا ہے۔

  • Saul Bellow

    JUNE 20, 2015

    Lorem ipsum dolor sit amet, consetetur sadipscing elitr, sed diam nonumy eirmod tempor invidunt ut labore et dolore magna aliquyam erat, sed diam voluptua. At vero eos et accusam et justo duo dolores et ea rebum. Stet clita kasd gubergren, no sea takimata sanctus est Lorem ipsum dolor sit amet.

    Reply
  • Saul Bellow

    JUNE 20, 2015

    Lorem ipsum dolor sit amet, consetetur sadipscing elitr, sed diam nonumy eirmod tempor invidunt ut labore et dolore magna aliquyam erat, sed diam voluptua. At vero eos et accusam et justo duo dolores et ea rebum. Stet clita kasd gubergren, no sea takimata sanctus est Lorem ipsum dolor sit amet.

    Reply