پڑھیں! دنیا کی بہترین کتابوں کی سمری اردو میں

Rich Dad Poor Dad

Author : Robert Kiyosaki

زیرِ نظر کتاب ’’رچ ڈیڈ اینڈ پور ڈیڈ‘‘ کے مصنف رابرٹ کیو ساکی (ROBERT KIYOSAKI) ایک مایہ ناز امریکی بزنس مین اور مصنف ہیں ۔وہ اپنی پرائیویٹ کمپنی ’’رچ ڈیڈ ‘‘ کے بانی ہیں ۔رابرٹ کیوساکی ذاتی طور پر مختلف ذہنی صلاحیتوں کے حاملِ شخصیت ہیں۔وہ اپنی تحریرکردہ کتاب ’’ رچ ڈیڈ، پور ڈیڈ ‘‘ کی وجہ سے بہت مشہورہوئے ۔ان کی یہ کتاب عالمی سطح پر بہترین فروخت ہونے والی کتابوں میں شمار کی جاتی ہے۔ اس کتاب کی شریک مصنفہ شیرون لیچر(SHARON LECHTER)ایک مایہ ناز امریکی اکاؤنٹنٹ اور مصنفہ ہیں۔شیرون دنیا کی بہترین فروخت ہونے والی کتابوں کی فہرست میں شامل کتاب ’’ رچ ڈیڈ، پور ڈیڈ‘‘ کی معاون مصنفہ کے طور پر مشہور ہوئی ہیں۔ انہوں نے طویل عرصے تک وکالت کی تعلیم حاصل کی۔ اس کے علاوہ وہ بزنس کے موضوعات پربہترین سپیکر کا بھی اعزاز رکھتی ہیں۔

Login To Read Listen Watch
0 0 14

رابرٹ کیوساکی، کی یہ کتاب تین کرداروں پر مشتمل ہے؛ یعنی مصنف خود، ان کے حقیقی والد اور ایک امیر دوست کے والد جن سے سیکھ کر مصنف نے زندگی میں بہت سی کامیابیاں حاصل کیں۔۔مصنف کے حقیقی والد ایک غریب آدمی تھے جبکہ ان کے بہترین دوست کے والد ایک امیر آدمی تھے۔مصنف کتاب کے آغاز میں کہتے ہیں کہ وہ ایک خوش قسمت آدمی ہیں کہ انکے دو والد ہیں اور انہوں نے قابلِ قدر اسباق ان سے سیکھ کر اس کتاب کی نذرکئے۔زندگی کے اسباق سے ان پر یہ بات واضح ہوجاتی ہے کہ امیر والد ہمیشہ پیسے کی طرف بڑھنے اور زیادہ پیسے کمانے کی طرف متوجہ ہوتا ہے جبکہ غریب والد کی سوچ کمائی اور خرچ کے درمیان پھنسی رہتی ہے۔

  • Saul Bellow

    JUNE 20, 2015

    Lorem ipsum dolor sit amet, consetetur sadipscing elitr, sed diam nonumy eirmod tempor invidunt ut labore et dolore magna aliquyam erat, sed diam voluptua. At vero eos et accusam et justo duo dolores et ea rebum. Stet clita kasd gubergren, no sea takimata sanctus est Lorem ipsum dolor sit amet.

    Reply
  • Saul Bellow

    JUNE 20, 2015

    Lorem ipsum dolor sit amet, consetetur sadipscing elitr, sed diam nonumy eirmod tempor invidunt ut labore et dolore magna aliquyam erat, sed diam voluptua. At vero eos et accusam et justo duo dolores et ea rebum. Stet clita kasd gubergren, no sea takimata sanctus est Lorem ipsum dolor sit amet.

    Reply