پڑھیں! دنیا کی بہترین کتابوں کی سمری اردو میں

Ghuniatul Talibeen

Author : Hazrat Abdul Qadir Jilani

امام السالکین، قدوۃالعارفین الشیخ عبدالقادر جیلانی امت مسلمہ کی ایک مایہ ناز شخصیت ہیں۔ آپؒ عظیم المرتبہ حنبلی عالم ، واعظ اور بلند پایہ محدث و فقیہ ہونے کے ساتھ ولایت کے نہایت اعلیٰ مقامات پر فائز تھے۔ آپ ؒ سلسلہ قادریہ کے بانی تھے۔ آپ کا شمار اولیاء کرام اور صوفیائے عظام میں ہوتا ہے۔آپؒ کا سلسلہ نسب اپنے والد ماجد کی طرف سے امام حسنؓ سے جا ملتا ہے اور والدہ ماجدہ کی طرف سے امام حسینؓ تک جا پہنچتا ہے ۔آپؒ ۴۷۰ہجری بمطابق ۱۰۷۷ کو بحیرہ خزر کے جنوبی صوبے جیلان (گیلان) کے ایک گاؤں نیف میں میں پیدا ہوئے۔ آپ ؒ کا انتقال ۱۰ ربیع الثانی ۵۶۱ہجری ۱۱ ،اپریل ۱۱۶۶ء کو بغداد میں ہوا۔بغداد میں ہی آپؒ کا مزار مبارک مرجئع خلائق عام ہے۔ 

Read Book Listen Watch

یہ کتاب ’’ غنیہ الطالبین ‘‘ دینِ اسلام کا بے بہا سرمایہ اور دینِ اسلام کا مکمل نچوڑ ہے۔یوں توروزِ اول ہی سے کتاب و سنت کی تشریح اور وعظ و تذکیر کی کتب کی اشاعت کا سلسلہ شروع ہوگیا تھا اور آج تک یہ سلسلہ جاری ہے اور تاقیامت جاری رہے گا۔ لیکن ان کتب میں وہ معروف کتب کہ جن کی فہرست میں ’’ غنیہ الطالبین ‘‘ ہے۔یہ کتاب حضرت شیخ عبدالقادرؒ کی تصنیف ہے اور عوام و خواص میں اس قدر مقبول و معزز ہے کہ جس طرح حضرتِ شیخ خود تھے۔

  • Saul Bellow

    JUNE 20, 2015

    Lorem ipsum dolor sit amet, consetetur sadipscing elitr, sed diam nonumy eirmod tempor invidunt ut labore et dolore magna aliquyam erat, sed diam voluptua. At vero eos et accusam et justo duo dolores et ea rebum. Stet clita kasd gubergren, no sea takimata sanctus est Lorem ipsum dolor sit amet.

    Reply