پڑھیں! دنیا کی بہترین کتابوں کی سمری اردو میں

Find Your Why

Author : Simon Sinek

مشہور امریکی ماہرِ تجارت سائمن سائینک اپنی قائم کردہ مشاورتی کمپنی کے بانی ہیں۔ان کا کام نوجوانوں کو قیادت کی تربیت دے کر ان کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنا ہے ۔ وہ ایک پرعزم شخص ہیں اور نوجوانوں میں جوش وولولہ پیدا کرتے ہیں ۔ وہ رجائیت پسند شخصیت کے حامل ہیں اور زور و شور سے لوگوں میں انتظامی صلاحیتوں کو اجاگر کرتے رہتے ہیں ۔ ان کی کوشش ہوتی ہے لوگ خوش وخرم رہیں، انہیں اپنی زندگی کا مقصد معلوم ہو اور اپنے خاندان کے ساتھ مطمئن زندگی گزاریں ۔ 

Read Book Listen Watch

اپنے آپ کو کسی کام پر تیار کرنے اور اس کے لئے خودکو پر عزم رکھنے کا سب بہترین طریقہ یہ ہے کہ سب سے پہلے’’ Why‘‘ یعنی ’’کیوں ‘‘کی اہمیت کو سمجھیں۔ یہ Whyآپ کے ہر اس سوال کا جواب ہے جو آپ خود سے کرتے ہیں ۔کیونکہ دنیا میں ہر ایکشن کا آغاز اسی Why سے ہوتا ہے۔جب آپ اپنی whyیعنی کیوں کو پہچان لیں تو آپ کے لئے یہ بات آسان ہو جاتی ہے کہ آپ کوئی کام کامیابی سے انجام دیں۔ مثال کے طور پر کسی بھی کام کو کرنے سے پہلے ایک مرتبہ آپ خود سے سوال کرتے ہیں کہ یہ کام میں کیوں کر رہا ہوں؟اس کا جواب پا کر پھر آپ اگلے مرحلے میں داخل ہوجاتے ہیں جو کہ’’ کیسے ‘‘کا ہوتا ہے یعنی جب آپ کو کام کے مقصد whyکا پتا ہو۔

  • Saul Bellow

    JUNE 20, 2015

    Lorem ipsum dolor sit amet, consetetur sadipscing elitr, sed diam nonumy eirmod tempor invidunt ut labore et dolore magna aliquyam erat, sed diam voluptua. At vero eos et accusam et justo duo dolores et ea rebum. Stet clita kasd gubergren, no sea takimata sanctus est Lorem ipsum dolor sit amet.

    Reply